پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیدی،نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم اب کس رنگ کی ہوگی؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سنٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا جس میں انسپکٹر جنرل پولیس امجد جاوید سلیمی نے امن و امان کی صورتحال اور پولیس اصلاحات بارے بریفنگ دی۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پولیس میں جدید ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال وقت کا تقاضا ہے، نئے ٹریننگ سینٹرز پر کام کا آغاز

اگلے مالی سال سے ہوگا۔اجلاس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نئے مالی سال سے پولیس کی یونیفارم تبدیل ہو جائے گی، نئی یونیفارم میں پتلون ڈارک بلیو اور شرٹ لائٹ بلیو ہوگی، نئی وردی سے پولیس کا بہتر امیج اجاگر ہوگا۔واضح رہے کہ دوسال قبل بھی پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کیا گیا تھا، پنجاب پولیس کی کالی وردی ختم کرکے نئی خاکی وردی جاری کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…