قومی غیرت کیلئے خود انحصاری لازمی ہے، ہر وقت ہاتھ پھیلانے سے کوئی ملک کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،اب ہمیں کیاکرنا ہوگا،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر وقت ہاتھ پھیلانے سے کوئی ملک کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،ہمیں اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، قومی غیرت کیلئے خود انحصاری لازمی ہے، میرا وژن ہے پاکستان خود مختار ہو، پیسے کمانا گناہ نہیں ہے، ناجائز طریقے سے پیسے کمانا… Continue 23reading قومی غیرت کیلئے خود انحصاری لازمی ہے، ہر وقت ہاتھ پھیلانے سے کوئی ملک کبھی خود مختار نہیں بن سکتا،اب ہمیں کیاکرنا ہوگا،عمران خان نے بڑا اعلان کردیا