جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کو گستاخانہ مواد کی اشاعت روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم،ہالینڈ سے تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر بھی فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این )اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو گستاخانہ مواد کی اشاعت روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے عدالتِ عالیہ نے پیر کو سنایا۔عدالت نے درخواست گزار کی ہالینڈ سے سفارتی و اقتصادی تعلقات منقطع کرنے کی استدعا مسترد کردی جب کہ حکومت کو گستاخانہ مواد سے متعلق ماضی کے

عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)گستاخانہ مواد کے خلاف ایک جامع ضابطہ کار وضع کرے۔عدالت نے حکم دیا کہ گستاخانہ مواد والی ویب سائٹس اور پیجز کی نشاندہی کی جائے اور مواد کی نشاندہی کے بعد ویب سائٹس کے خلاف بلا تاخیر کارروائی کی جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…