پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیاں دینے پر شیخ رشید کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیاں دینے پر وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید محمد کیخلاف (آج)مقدمہ درج کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کو جنرل مشرف نے دھمکی دی تھی ،شیخ رشید کی دھمکی کو پاکستان پیپلزپارٹی کبھی نظر… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیاں دینے پر شیخ رشید کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان











































