جمعرات‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کا انوکھا کارنامہ،اسلامیات کتاب میں بڑی غلطی کا انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

وانا (این این آئی) خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کا انوکھا کارنامہ،چھٹی جماعت کے اسلامیات کتاب میں بڑی غلطی،قر آن کریم کی کل 6666آیات کو 6336ظاہر کیا گیا ہے ۔کئی دوسری جگہوں پر علم و عمل کی باتیں آیات کا حوالہ دیکر غلط ترجمہ پیش کیا گیا ہے یہ تمام معلومات لوکل دینی مدرسے کے ایک مہتمم مستند مفتی یارمحمد وزیر نے نشاندہی کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایاکہ یہ کتاب تین مختلف زبانوں اردو،سندھی اور انگریزی میں ’’ دی علم فاؤنڈیشن‘‘ کے زیر اہتمام موجودہ تبدیلی کی دعویدار حکومت نے شائع کی ہے خیبر پختونخواہ حکومت

نے چھٹی جماعت کے طلباء کیلئے سرکاری سطح پر کل 377738کتابیں شائع کی ہیں جو تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں پڑھایا جاتا ہے ۔مفتی یارمحمد وزیر نے کہا کہ تمام مسلمانوں کا عقیدہ یہ ہے کہ قرآن ایک آسمانی کتاب ہے جونبی آخر زمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم پر نازل ہوئی اور اس کتاب کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خو د اٹھایا ہے اور قیامت تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی لہذا یہ ایک سوچ سمجھا سازش ہے اس کی باریک بینی سے جائز ہ لینا انتہائی ضروری ہے

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…