پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نجی ہسپتال میں مولانا فضل الرحمان کی ای سی جی کی گئی

اور مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سر کچھ روز سے چکرا رہا تھا مگر آج زیادہ طبیعت خراب ہو گئی، ڈاکٹر کو چیک اپ کے لیے بلایا تو اس دوران قے آ گئی، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…