ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت مزیدکم ہوگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر

ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی22 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 10 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 95 کروڑ 64 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…