پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے بارے میں زیر گردش خبروں کا ڈراپ سین،ترجمان وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ترجمان نے وفاقی وزیر آبی وسائل کے حوالے سے زیر گردش اطلاعات کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ وزیر اعظم نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کوئی ہدایات دی گئی ہیں۔ منگل کو ترجمان وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں

وضاحت کی گئی ہے کہ وفاقی وزیر آبی وسائل کے حوالے سے زیر گردش اطلاعات بالکل بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو کوئی ہدایات دی گئی ہیں۔ ترجمان وزیراعظم نے کہا کہ غیر ذمہ دارانہ اطلاعات کی ترویج سے گریز کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…