جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،سپیکر سند ھ اسمبلی کی گرفتاری کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،آغا سراج درانی کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر رحمت اللہ لاشاری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے

ملزم افسر کو تین لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جبکہ عدالت نے نیب کو 3 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیے ۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ نیب نے آغاسراج درانی کی گرفتاری جے بعد کال اپ نوٹس جاری کیا ہے،نیب کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…