جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت سے کشیدگی ،عمران خان کا سب سے خاص وزیر اہم پیغام لیکر ہمسایہ ملک روانہ

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ایران روانہ ہوگئے۔دورے میں شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی اور روحانی پیشوا علی خامنائی سے بھی ملاقات ہوگی جس میں انہیں پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ شیخ رشید

کانفرنس میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے ہیںجہاں ان کی ایرانی قیادت سے بھی ملاقات ہو گی ۔ شیخ رشید ایرانی قیادت کو پاک بھارت کشیدگی اورعالمی برادری سے رابطوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ شیخ رشید ایرانی قیادت کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امن کا پیغام بھی دیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…