’’کسی بے گناہ کو ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہیے ‘‘ چیف جسٹس نے تہرے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی
لاہور ( این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تہرے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی اور ریمارکس دیئے کہ کسی بے گناہ کو ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہیے ، قانون کے مطابق فیصلہ سے ایک روز پہلے بھی عدالت درست سمجھے تو ضمانت… Continue 23reading ’’کسی بے گناہ کو ایک دن بھی جیل میں نہیں رہنا چاہیے ‘‘ چیف جسٹس نے تہرے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی







































