جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال،دونوں ممالک کو اقوام متحدہ نے ایک بار پھر تنبیہ کر دی

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان سے کشیدگی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال سے اقوام متحدہ پوری طرح آگاہ ہے۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال سے

اقوام متحدہ پوری طرح آگاہ ہے۔ترجمان نے کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس دونوں ممالک کے ساتھ مختلف سطح پر رابطے میں رہے اور انہوں نے تناؤ کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ اقدامات پر زور دیا۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستانی یا بھارتی وزیر اعظم سے اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…