جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں،جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟بلاول بھٹوپھٹ پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے،کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو ملک دشمن قرار دیا۔

جبکہ وزیر خارجہ میری تقریر کے ساتھ مکمل طور پر متفق تھے۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ میری تقریر پر کابینہ کے ہی متفق نہ ہونے سے ثابت ہوا کہ کابینہ خود ایک پیج پر نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ نے میری انگلش میں تقریر پر اعتراض کیا لیکن وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خود انگلش میں تقریر کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…