جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اللہ کرے یہ جہاز گر جائے۔۔اسلام آباد سے آسٹریلیا جانیوالی پرواز میں مسافر نے کھڑے ہو کر بددعا دینا شروع کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن )آسٹریلیا جانے والے مسافر کو بد دعا کرنے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آسٹریلیا جانے والی پرواز میں مسافر سوار ہوا اور اس نے اندر جاتے ہی کھڑے ہو کر جہاز گرنے کی

بددعا کرنا شروع کر دی جس پر مسافروں میں حیرت کی لہر دوڑ گئی اور عین اس موقع پر اے ایس ایف اہلکاروں نے اسے فوری طور پر پکڑا اور طیارے سے آف لوڈ کر دیا۔ خلیل نامی مسافر براستہ دبئی آسٹریلیا جانا چاہتا تھا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…