باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تکنیکی عملے نے سوا کروڑمیں ہونے والا کام صرف کتنے لاکھ میں کردیا؟
کراچی(سی پی پی) قومی فضائی کمپنی (پی آئی اے) کےٹیکنیکل عملے نے ٹگ ماسٹر کی ازخود مرمت کرکے کروڑوں روپے بچا لیے۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کی ٹیکنیکل گراونڈ سروس کے عملے نے اپنی ناکارہ قرار دی جانے والی گاڑیوں کو قابل استعمال بنانے کے عمل میں ٹگ ماسٹر کو دوبارہ سے قابل استعمال بنا… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تکنیکی عملے نے سوا کروڑمیں ہونے والا کام صرف کتنے لاکھ میں کردیا؟











































