اچانک سید نوید قمر کو پرچی موصول ہوئی اور پی اے سی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا، اس پرچی پر کیا درج تھا؟
اسلام آباد(این این آئی)پی اے سی کی سب کمیٹی کا اجلاس تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی نذر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی روم نمبر 2 میں پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری تھا،سب کمیٹی کی صدارت نوید قمر کررہے تھے،سب کمیٹی کو پاور ڈویژن کے حکام مہند ڈیم پر بریفنگ… Continue 23reading اچانک سید نوید قمر کو پرچی موصول ہوئی اور پی اے سی سب کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑ گیا، اس پرچی پر کیا درج تھا؟











































