جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کے ہسپتال منتقل ہونے کیلئے راضی نہ ہونے پر اب حکومت کی جانب سے کس بات کا امکان ہے؟

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے علاج کیلئے ہسپتال منتقل ہونے کیلئے راضی نہ ہونے کی صورت میں نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دئیے جانے کا امکان ہے جو جیل میں ہی ان کا طبی معائنہ اور علاج کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف گزشتہ تجربات کی روشنی میں علاج کیلئے جیل سے ہسپتال

منتقل ہونے کے لئے تیار نہیں ۔ ایسے حالات میں حکومت کی جانب سے پی آئی سی کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنا کر دوبارہ جیل میں ہی تفصیلی طبی معائنہ اور علاج کرائے جانے کا امکان ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بننے والے میڈیکل بورڈز کی سفارشات میں نواز شریف کی اینجیو گرافی تجویز کی گئی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…