بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وطن کی حفاظت کے لیے اب آپ بھی پاک فوج کا حصہ بن سکتے ہیں، بھرتیوں کے اعلان کا اعلامیہ جاری

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سینٹر پنوعاقل کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق سکھر ڈویژن کے متعلقہ امیدواروں کے لئے پاکستان آرمی میں بطور سولجر بھرتی11مارچ سے13مارچ 2019تک جاری رہے گی ۔اعلامیے کے مطابق تعلقہ روہڑی میں11مارچ ،تعلقہ صالح پٹ میں 12مارچ اور تعلقہ پنوعاقل میں13مارچ2019 تک صبح 07بجے سے امیدواروں کی بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا ۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان کے تمام اقلیتی امیدوار جن کی شہریت پاکستانی ہو اور ملک کے کسی بھی ضلع سےتعلق رکھتے ہوں

آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل میں بھرتی ہو سکتے ہیں۔ خواہشمند امیداوروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ پاک آرمی میں بھرتی ہونے کے لیے مذکورہ تاریخوں پر اپنی تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ یا 18سال سے کم عمر ہونے کی صورت میں ب فارم ، 6عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور 5عدد والد کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ساتھ خود کو رجسٹرکراسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے آرمی سلیکشن اور ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل کے فون نمبرز 03033573741،0715805599پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…