مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری پر آصف علی زرداری کا شدید ردعمل،حکومت کو معنی خیز دھمکی، بڑا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری نے کہاہے کہ سیاسی رہنماں کی گرفتاریوں سے حکومت کے عزائم بے نقاب ہو رہے ہیں۔مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاکہ کارروائیوں سے سیاسی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں خواجہ سعدرفیق اور سلمان رفیق کی گرفتاری پر آصف علی زرداری کا شدید ردعمل،حکومت کو معنی خیز دھمکی، بڑا اعلان کردیا