علیمہ خان کی اربوں روپے کی بے نامی جائیداد پر نیب اور چیف جسٹس کی خاموشی سوالیہ نشان ہے،اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری احتساب صرف سیاسی مخالفین کیلئے ہے اور نیب حکومت کے اشاروں پرکٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مقتدر قوتیں مخصوص شخص اور جماعت کو اقتدار حوالہ… Continue 23reading علیمہ خان کی اربوں روپے کی بے نامی جائیداد پر نیب اور چیف جسٹس کی خاموشی سوالیہ نشان ہے،اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں