عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری
کراچی(سی پی پی ) حکومت سندھ نے کشمیر ڈے کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز، نیم سرکاری و سرکاری اداروں اور لوکل کونسلز میں عام تعطیل… Continue 23reading عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن بھی جاری







































