ڈالر 139،بجٹ خسارے میں 388ارب کا اضافہ ،شرح مہنگائی7فیصد کو چھو گئی ،ملکی قرضے بڑھ کر کہاں تک جا پہنچے؟2018میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی نے حکومت کی آنکھیں کھول کر رکھ دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سال 2018 میں پاکستانی معیشت اتار چڑھائو کا شکار رہی اور سال کے اختتام پر قرضےبڑھ کر 28ہزار 253ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں،2017میں بجٹ خسارہ 1872ارب روپےتھا جو 2018میں بڑھ کر 2260ارب روپے ہو گیا ،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق شرح مہنگائی سات فیصد کو چھو رہی ہے ،… Continue 23reading ڈالر 139،بجٹ خسارے میں 388ارب کا اضافہ ،شرح مہنگائی7فیصد کو چھو گئی ،ملکی قرضے بڑھ کر کہاں تک جا پہنچے؟2018میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی نے حکومت کی آنکھیں کھول کر رکھ دیں