سعد رفیق ان کی اہلیہ، بھائی سلمان رفیق، ندیم ضیا اور قیصر امین بٹ کے ’’کارنامے‘‘نیب نے تفصیلات جاری کردیں، کس طرح دھوکہ دہی کی اورذاتی مفادات حاصل کئے؟حیرت انگیز انکشافات
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب )لاہور نے خواجہ برادران کی گرفتاری کی وجوہات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خواجہ سعد رفیق نے اپنی اہلیہ، بھائی سلمان رفیق، ندیم ضیا اور قیصر امین بٹ سے ملکر ائیر ایونیو سوسائٹی بنائی اور بعد میں ائیر ایونیو کا نام تبدیل کرکے پیراگون رکھ دیا… Continue 23reading سعد رفیق ان کی اہلیہ، بھائی سلمان رفیق، ندیم ضیا اور قیصر امین بٹ کے ’’کارنامے‘‘نیب نے تفصیلات جاری کردیں، کس طرح دھوکہ دہی کی اورذاتی مفادات حاصل کئے؟حیرت انگیز انکشافات