جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کے ساتھ کشیدگی ، ایران و افغانستان سے منسلک سرحدوں پر بھی سیکورٹی ہائی الرٹ ،کسی ملک نے خلاف ورزی کی تو۔۔! دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2019 |

کوئٹہ +تفتان( آن لائن)بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث پاکستان نے ایران و افغانستان سے منسلک تفتان بارڈر پر اپنی سرحدوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی اور پیڑولنگ گشت کے ساتھ آنے جانے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے پاکستانی قوم افواہوں پر دھیان نا دیں کیونکہ دشمن ہوس باختہ ہوچکا ہے ان شااللہ شکست سے دوچار کر ینگے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے

باعث پاکستان نے ایران و افغانستان سے منسلک تفتان بارڈر پر اپنی سرحدوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی پیڑولنگ گشت کے ساتھ آنے جانے والے لوگوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اگر بھارت یا کسی اور ملک نے سرحدی خلاف ورزی کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا پاکستان کی ایک ایک انچ کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں پاکستانی قوم افواہوں پر دھیان نا دیں کیونکہ دشمن ہوس باختہ ہوچکا ہے ان شااللہ شکست سے دوچار کرینگے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…