پاکستان شرح خواندگی میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے ،انتہائی افسوسناک نمبر پر آگیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان شرح خواندگی میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے رہ گیا ،خطے کے 9 ممالک میں صرف افغانستان پاکستان سے پیچھے ہے پاکستان کا آٹھواں نمبر ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری شرح خواندگی کی 10 سالہ رپورٹ کے مطابق پاکستان شرح خواندگی میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے رہ… Continue 23reading پاکستان شرح خواندگی میں بنگلہ دیش سے بھی پیچھے ،انتہائی افسوسناک نمبر پر آگیا