جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔اس حوالے سے گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مسلم لیگ (ق) کے رکن اسمبلی باؤ رضوان سے صوبائی وزیرکی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں توسیع ،(ق) لیگ کے باؤ رضوان نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

datetime 8  فروری‬‮  2019

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر کیخلاف رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ عدالتی ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج ارشد ملک چھٹی پر تھے ۔ عدالت نے راجہ پرویز اشرف اور شریک ملزمان کیخلاف… Continue 23reading رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنسز : راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کیخلاف سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

datetime 8  فروری‬‮  2019

چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔جمعہ کو دونوں سفیروں نے چیئرمین سینیٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ حکومت اور… Continue 23reading چیئر مین سینٹ کی کرغستان اور قازقستان کے سفراء سے ملاقات ، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2019

سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔جمعہ کو دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ 7 جنوری کے حکم نامے کے پیرا 29۔35 اور 37 پر نظر ثانی کی جائے۔ درخواست میں کہاگیاکہ جعلی بینک اکاونٹس کیس کی مزید انکوائری… Continue 23reading سندھ حکومت نے جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں نظر ثانی اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فرو ری کو طلب کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فرو ری کو طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 18فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس 18 فروری شام چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کرینگے۔

نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2019

نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

لاہور (این این آئی ) نیاپاکستان پنجاب ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ،پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے کی منظوری دیدی ۔ ایس او پی کے مطابق سکیم کے مکانوں کو کرایے داری پر نہیں دیا جاسکے گا جس کے نام… Continue 23reading نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

datetime 7  فروری‬‮  2019

60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی عدالتیں ایف ایٹ کے پلازوں سے ہٹانے کے لیے درخواستیں دائر کر دی گئی ہیں،زلزلہ تو دور کی بات آفٹر شاکس نے اسلام آباد کی عدالتیں ہلا کر رکھ دیں،بارشوں کے پانی سے اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا خدشہ،حکومت اور ذمہ دار اداروں نے ایک نہ سنی تو عدالتیں سڑکوں پر آجائینگی،ایف… Continue 23reading 60عدالتوں کے جج خود انصاف کے متلاشی نکلے ،سیشن جج کی رپورٹ نے تھرتھلی مچا دی

حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اطلاعا ت فواد چودھری نے کہاہے کہ ماضی میں این آر او ہوتے رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ کی وجہ سے لوگوں کاخیال ہے کہ کچھ نہ کچھ ہوجائیگا لیکن لوگ… Continue 23reading حکومت نے شہباز شریف سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ مانگ لیا

اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے

datetime 7  فروری‬‮  2019

اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان معاملات طے پا گئے ،پنجاب حکومت نے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے (ق) لیگ کو طے شدہ فارمولے کے تحت مزید ایک وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو گورنر ہاؤس لاہور میں نئے وزیر کی… Continue 23reading اتحادی جماعت کی بات مان لی گئی ، تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پا گئے