تحریک انصاف اپنی ہی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئی ،بڑا مطالبہ کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اپنے ہی اتحادی کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئے اور شکایت کی کہ میئر کراچی پی ایس 94 میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں انہیں بند کروایا جائے اور ضمنی انتخابات کی تاریخ بڑھائی جائے۔الیکشن کمیشن سندھ سے ملاقات… Continue 23reading تحریک انصاف اپنی ہی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے خلاف الیکشن کمیشن پہنچ گئی ،بڑا مطالبہ کردیا