جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بلوچستان عوامی پارٹی میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے، پارٹی صدر جام کمال مشکل میں ،تبدیلی کی بازگشت

datetime 3  جنوری‬‮  2019

بلوچستان عوامی پارٹی میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے، پارٹی صدر جام کمال مشکل میں ،تبدیلی کی بازگشت

اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ )میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے ، باپ پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے جام کمال کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی اور پارٹی صدر جام کمال کو معاملات چلانے میں مشکلات درپیش ہیں،بلوچستان عوامی… Continue 23reading بلوچستان عوامی پارٹی میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے، پارٹی صدر جام کمال مشکل میں ،تبدیلی کی بازگشت

شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگی پڑگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگی پڑگئی

کراچی(این این آئی) شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگی پڑگئی، ٹیپو سلطان پولیس نے نعمان نامی شہری کو بس میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر گرفتار کرلیا۔پولیس ہیلپ لائن15 پر جھوٹی کال کرنا شہری کو مہنگا پڑگیا، کراچی پولیس نے نوجوان کو پکڑ لیا، نعمان نے فون کرکے بس میں… Continue 23reading شہری کو پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاع دینا مہنگی پڑگئی

پاکستان میں گوبر سے پیدا ہونے والی گیس سے بسیں چلانے کا فیصلہ

datetime 3  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں گوبر سے پیدا ہونے والی گیس سے بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی) شہرقائد سے فضائی آلودگی اور درختوں کی کٹائی سے پیدا ہونے والی گرمی کے خاتمے کی خاطر ایسی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو گوبر سے پیدا ہونے والی بایو میتھین گیس سے چلیں گی۔ ابتدائی طور پر 200 ایسی بسیں گرین بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی)نیٹ ورک کے… Continue 23reading پاکستان میں گوبر سے پیدا ہونے والی گیس سے بسیں چلانے کا فیصلہ

اب ایئرپورٹ سے باہر جانے سے پہلے یہ کام بھی کرنا ہوگا،ملک بھرکے ایئرپورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

اب ایئرپورٹ سے باہر جانے سے پہلے یہ کام بھی کرنا ہوگا،ملک بھرکے ایئرپورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرزقائم کردیئے ہیں، جہاں بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے مسافراپنے ساتھ لائے موبائل فونز پی ٹی اے سے رجسٹر کرواسکیں گے۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے اقدامات کے بعدپی ٹی اے نے ملک بھرکے ایئرپورٹس پر رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم… Continue 23reading اب ایئرپورٹ سے باہر جانے سے پہلے یہ کام بھی کرنا ہوگا،ملک بھرکے ایئرپورٹس پربیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے رجسٹریشن کاؤنٹرز قائم کردیئے

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

اسلام آباد (این این آئی) پاک سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی انڈس موٹرز نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں کمی سے گاڑی کی تیاری پر آنے والی لاگت کا بوجھ کمپنی نے صارفین پر منتقل کردیا ہے… Continue 23reading سوزوکی کے بعد ٹویوٹا کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی بڑااضافہ کردیاگیا،خریدارششدر

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، اہم شخصیت سربراہ مقرر،حساس ادارے کے نمائندے بھی شامل 

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سانحہ ماڈل ٹاؤن ،ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، اہم شخصیت سربراہ مقرر،حساس ادارے کے نمائندے بھی شامل 

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دیدی، آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) فضیل اصغری کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جس… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن ،ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی جے آئی ٹی تشکیل دیدی، اہم شخصیت سربراہ مقرر،حساس ادارے کے نمائندے بھی شامل 

مولانا سمیع الحق کا قتل، تین افراد کے ڈی این اے میچ کر گئے، ڈرائیور احمد شاہ کا جھوٹ بھی پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2019

مولانا سمیع الحق کا قتل، تین افراد کے ڈی این اے میچ کر گئے، ڈرائیور احمد شاہ کا جھوٹ بھی پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات

لاہور (این این آئی) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق فورنزک سائنس ایجنسی میں مولانا سمیع الحق کے ڈرائیور احمد شاہ کا پولی گرافی ٹیسٹ کیا گیا جس میں احمد شاہ جھوٹ بولتا رہا۔ذرائع نے بتایا کہ ڈرائیور احمد شاہ سے 2 سوال… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کا قتل، تین افراد کے ڈی این اے میچ کر گئے، ڈرائیور احمد شاہ کا جھوٹ بھی پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافات

افغانیوں کو ائیرپورٹس پر ویزوں کا اجراء بھی بند، پاکستان نے افغانستان پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 3  جنوری‬‮  2019

افغانیوں کو ائیرپورٹس پر ویزوں کا اجراء بھی بند، پاکستان نے افغانستان پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے افغانستان کا نام ویزہ آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے،جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔… Continue 23reading افغانیوں کو ائیرپورٹس پر ویزوں کا اجراء بھی بند، پاکستان نے افغانستان پر بڑی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا، دھماکہ خیز احکامات جاری

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،ایک کھرب7ارب16کروڑ73لاکھ روپے کو نقصان ،سرمایہ کاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،ایک کھرب7ارب16کروڑ73لاکھ روپے کو نقصان ،سرمایہ کاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے

کراچی (این این آئی ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی مندی کا تسلسل جاری رہا اورکے ایس ای100انڈیکس مزید 253.24پوائنٹس کی کمی سے 37542.01پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ حصص کی فروخت کا دباؤ بڑھنے کے باعث 68.65فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ،ایک کھرب7ارب16کروڑ73لاکھ روپے کو نقصان ،سرمایہ کاروں کے ہوش ہی اُڑ گئے