پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں مزیداضافہ،قیمت میں کمی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے
کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافہ،یوروکی قدر میں کمی جبکہ سعودی ریال ، یواے ای درہم اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں مزیداضافہ،قیمت میں کمی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے