چوہدری پرویز الٰہی نے(ن) لیگ کی پہلی وکٹ گرادی، اہم رکن نے بغاوت کر دی
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے(ن) لیگ کی پہلی وکٹ گرادی ‘(ن) لیگ کے ڈاکٹر مظفر علی شیخ نے پارٹی پالیسوں سے بغاوت کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کی سپیشل کمیٹی میں شر کت کر کے 2مسودات قانون کی منظوری میں بھی حصہ لے لیا ۔ذرائع کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری… Continue 23reading چوہدری پرویز الٰہی نے(ن) لیگ کی پہلی وکٹ گرادی، اہم رکن نے بغاوت کر دی