آٹو سیکٹر میں گاڑیاں بنانے والی 19نئی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر زکی سرمایہ کاری کی حامی بھرلی،کمپنیوں کے نام جاری
اسلام آباد( آن لائن )ملک میں سرمایہ کاری کے حوالے سے موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے آٹو سیکٹر میں گاڑیاں بنانے والی 19نئی کمپنیوں نے ایک ارب سولہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی حامی بھرلی ہے۔ دستاویزات کے مطابق آٹو پالیسی 2016-21کے تحت 19نئی انٹر نیشنل کمپنیوں نے پاکستان میں ایک… Continue 23reading آٹو سیکٹر میں گاڑیاں بنانے والی 19نئی کمپنیوں نے پاکستان میں اربوں ڈالر زکی سرمایہ کاری کی حامی بھرلی،کمپنیوں کے نام جاری