نوازشریف کو ضمانت ملنے کا امکان ۔۔پرسوں کیا ہونے جارہا ہے؟لیگی کارکنوں کی نظریں جم گئیں
لاہور (آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کو بدھ کے روز طبی بنیادوں پر ضمانت ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت بدھ 6 فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن… Continue 23reading نوازشریف کو ضمانت ملنے کا امکان ۔۔پرسوں کیا ہونے جارہا ہے؟لیگی کارکنوں کی نظریں جم گئیں







































