پاکستان کا وہ ڈیم جہاں پانی صرف ایک فٹ رہ گیا،علاقے میں شدید قحط سالی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ تقریباً ختم ،ڈیم میں صرف ایک فٹ پانی رہ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حب ڈیم کے پروجیکٹ ڈائریکٹر سہیل خان نے بتایا کہ خشک سالی اور بارشوں کے نہ ہونے سے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ ختم ہوگیا اور ڈیم میں صرف ایک فٹ ہی پانی… Continue 23reading پاکستان کا وہ ڈیم جہاں پانی صرف ایک فٹ رہ گیا،علاقے میں شدید قحط سالی







































