آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،سپیکر سند ھ اسمبلی کی گرفتاری کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی (این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،آغا سراج درانی کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔عدالت نے سیہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر رحمت اللہ لاشاری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم افسر کو تین لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے… Continue 23reading آغا سراج درانی کے خلاف نیب تحقیقات کا معاملہ،سپیکر سند ھ اسمبلی کی گرفتاری کے بعد دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا









































