پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں افسوسناک واقعہ ، ہر آنکھ اشکبار

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

باغ(این این آئی)تحصیل دھیرکوٹ غربی باغ کے علاقے ڈھیر بگلہ سے جیپ ساہلیاں جاری تھی کے حادثے کا شکار ہوگئی‘ گہری کھائی میں لگنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد جاںبحق ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی عوام کی کثیر تعداد اور

انتظامیہ جاے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ر پورٹ کے مطابق آزاد کشمیرضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقے ڈھیر بگلہ میں مسافر جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…