اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ!عوام کا سخت احتجاج رنگ لے آیا،عدالت نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(اے این این ) پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت، محکمہ خزانہ، چیئرمین اوگرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری ۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار مولوی اقبال حیدر نے موقف اپنایا کہ قیمتوں میں اضافہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔

حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر قیمتوں میں اضافہ نہیں کرسکتی۔ موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے آئین کے آرٹیکل 77 کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکومت کو حکم دیا جائے کہ قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ موجودہ حکومت نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرکے عوام پر ظلم کیا ہے۔عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت، محکمہ خزانہ، چیئرمین اوگرا و دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 24 اپریل تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…