نہ سزا کم ہو گی نہ اس بار ضمانت ملے گی، نیب نے میاں نواز شریف کو ایک اور بری خبر سنا دی
اسلام آباد(آن لائن)العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے نیب… Continue 23reading نہ سزا کم ہو گی نہ اس بار ضمانت ملے گی، نیب نے میاں نواز شریف کو ایک اور بری خبر سنا دی