چیف جسٹس کا احسن اقدام! جھوٹے گواہوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا
اسلام آباد(اے این این)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جھوٹے گواہوں کیخلاف کارروائی کاآغاز کردیا ، جھوٹی گواہی دینے پر ساہیوال کے رہائشی محمد ارشد کو 22فروری کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ارشد نے ٹرائل میں جھوٹابیان دیا،کیوں نہ کارروائی کی جائے،رات کوتین بجے کاواقعہ ہے کسی نے لائٹ… Continue 23reading چیف جسٹس کا احسن اقدام! جھوٹے گواہوں کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا







































