فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی ،ایسا نام ادا ہو گیا کہ صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی، ایسی لفظ ادا ہو گیا کہ سب ہنس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما نفیسہ شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں جس میں انہیں بعد میں پلوشہ خان نے بھی جوائن… Continue 23reading فیصل واوڈا کا نام لیتے ہوئے پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کی زبان پھسل گئی ،ایسا نام ادا ہو گیا کہ صحافیوں کی ہنسی چھوٹ گئی