چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت فوجی مقاصد کا حصول،امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد،، ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری دوطرفہ اقتصادی منصوبہ ہے ، اس کا کوئی فوجی مقصد نہیں۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ چین پاکستان اقتصادی… Continue 23reading چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت فوجی مقاصد کا حصول،امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد،، ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک اعلان کردیا