مریم نواز نے خاموشی توڑ دی، نواز شریف کی سزا کے بعد ایسا ٹویٹ کر دیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی
لا ہو ر (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ملاقات کی،والد سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کیا،اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نوازشریف بلند حوصلے کے ساتھ ہیں،… Continue 23reading مریم نواز نے خاموشی توڑ دی، نواز شریف کی سزا کے بعد ایسا ٹویٹ کر دیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی