ساہیوال واقعہ ، صدر عارف علوی بھی خواب غفلت سے جاگ گئے ، ایک ٹوئٹ کر کے قوم کو کیا یقین دہانی کرادی؟
اسلام آباد ( آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ ساہیوال کا واقعہ بہت تکلیف دہ ہے۔ جن بچوں کے سامنے ان کے والدین کو شہید کر دیا گیا ہو، ان کے ازہان پر کتنے مضر اثرات مرتب ہوں گے ،اس کا میں اندازہ بھی نہیں لگا سکتا ہوں۔ اتوار کے روز… Continue 23reading ساہیوال واقعہ ، صدر عارف علوی بھی خواب غفلت سے جاگ گئے ، ایک ٹوئٹ کر کے قوم کو کیا یقین دہانی کرادی؟