جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،کیا کچھ بنا رکھاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسیپکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 919 روپے ہے۔نیب کو حاصل دستاویزات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی کے پاس 159 ایکٹر زرعی زمین ہے جس پر صرف 2 لاکھ 90 ہزار 5 سو ٹیکس ادا کیا گیا جب کہ آغا سراج درانی نے

زراعت سے ہونے والی آمدن 25 لاکھ 5 ہزار 750 روپے ظاہر کی ہے۔ذرائع کے مطابق آغا سراج درنی کے پاس موجود پرائز بانڈز 1 کروڑ 48 لاکھ روپے جب کہ جیولری کی مالیت 75 لاکھ روپے ہے۔ آغا سراج درانی کے بینک اکانٹس میں 3 کروڑ 17 لاکھ 55 ہزار، 919 روپے موجود ہیں۔دستاویزات کے مطابق آغا سراج درانی کے پاس موجود لگژری گاڑیوں کی مالیت 1 کروڑ 89 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…