کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اتار چڑھاؤ کے بعدمندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 40100اور40200کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 22ارب96کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت22.33فیصدکم جبکہ59.87فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
حکومتی مالیاتی اداروں،مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فوڈز،توانائی،بینکنگ،
جمعرات کومجموعی طور پر10کروڑ26لاکھ25ہزار750شیئرزکا
جس کے حصص کی قیمت54.17روپے کمی سے1995.83روپے اورپاک سوزوکی کے حصص کی قیمت13.82روپے کمی سے262.77روپے ہوگئی ۔جمعرات کویونٹی فودزلمیٹڈکی سرگرمیاں1کروڑ29ہزار500شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں،جس کے شیئرز کی قیمت13پیسے کمی سے20.13روپے اورکے الیکٹرک لمیٹڈکی سرگرمیاں60لاکھ64ہزار500شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی،جس کے شیئرز کی قیمت11پیسے کمی سے6.27روپے ہوگئی۔جمعرات کوکے ایس ای30انڈیکس125.39پوائنٹس کمی سے19328.95پوائنٹس،کے ایم آئی30انڈیکس240.39پوائنٹس کمی سے67567.57پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس83.85پوائنٹس کمی سے29019.68پوائنٹس پر بند ہوا ۔