نواز شریف سرکاری مہمان ‘پسندیدہ غذا لندن سے منگو ا کر دی گئی ، جیل میں پورا پروٹوکول دیا جاتا ہے‘حیرت انگیز انکشافات
لاہور( آن لا ئن ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف سرکاری مہمان ہیں‘پسندیدہ غذا لندن سے منگو ا کر دی گئی ہے‘ جیل میں پورا پروٹوکول دیا جاتا ہے‘علاج کی ذمہ داری پوری کی جائیگی ۔جمعہ کو پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب… Continue 23reading نواز شریف سرکاری مہمان ‘پسندیدہ غذا لندن سے منگو ا کر دی گئی ، جیل میں پورا پروٹوکول دیا جاتا ہے‘حیرت انگیز انکشافات







































