موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی ، کامیاب ہے یا ناکام؟سروے میں پاکستانیوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں نے موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی کو کامیاب اور بہترین قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کئے گئے ایک آن لائن سروے میں یہ نتائج سامنے آئے ٗپی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے بہترین حکمت عملی کو اپناتے ہوئے خارجہ محاذ پر بہت سی کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔رپورٹ… Continue 23reading موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی ، کامیاب ہے یا ناکام؟سروے میں پاکستانیوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا