جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حالات کنٹرول سے باہر !عمران خان کب استعفیٰ دینگے؟دھماکہ خیزپیش گوئی کردی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ جون کے بعد عمران خان خود استعفیٰ دے دیں گے، حالات ایسے ہوں گے  کہ عمران خان کے پاس استعفے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہوگا،دراصل سیاستدانوں کو بدنام کراکے پھر عمران خان کی بھی چھٹی کروا دی جائے گی۔

انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان پر عوام کا اعتماد ختم ہوچکا ہے۔سال 2020 عمران خان کی حکومت کیلئے کڑا سال ثابت ہوگا۔منظور وسان نے کہا کہ جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود استعفیٰ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو بدنام کروا کے عمران خان کی چھٹی کروا دی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…