جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کیخلاف زرداری اور فریال کی درخواستوں پرفیصلہ سنا دیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(اے این این ) سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور دیگر مقدمات کی منتقلی کے خلاف سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواستیں مسترد کردیں۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس میں مختصر حکم سناتے ہوئے بینکنگ کورٹ کا مقدمہ منتقلی کا حکم برقرار ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری، فریال تالپور، انور مجید اور دیگر نے جعلی اکائونٹس اور دیگر مقدمات کی نیب راولپنڈی منتقلی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…