گاڑیوں کی رجسٹریشن پر بکس کی بجائے سمارٹ کارڈ کا اجراء شروع
لاہور (این این آئی) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں اصلاحات کے ایک جامع پروگرام کا نفاذ اچھا عمل ہے ، محکمہ کے تمام ٹیکسز کی کمپیوٹرائزیشن ، رجسٹریشن ، بُکس کی جگہ سمارٹ کارڈ کا اجراء ، پراپرٹی ٹیکس اور موٹر وہیکل رجسٹریشن کے نظام میں عوامی سہولیات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ای رپورٹنگ سسٹم… Continue 23reading گاڑیوں کی رجسٹریشن پر بکس کی بجائے سمارٹ کارڈ کا اجراء شروع







































