منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پلواما واقعہ میں بھارت کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، مبینہ حملہ آور عادل ڈار کا تعلق جیش محمد سے نہیں بلکہ کس تنظیم سے نکلا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی) پلواما واقعہ میں بھارت کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، مبینہ حملہ آور عادل ڈار کا تعلق کشمیری تنظیم حزب المجاہدین سے نکلا۔کشمیر ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عادل ڈار کو بھارتی فورسز نے ستمبر میں آپریشن کے دوران گرفتار کیا تھا۔کشمیر ٹائمز کی دس ستمبر کی رپورٹ کے مطابق عادل ڈار

کو بھارتی فوج نے گرفتار کیا اور اسے فوجی جیپ میں بٹھا کر ساتھ لے گئی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ عادل احمد ڈار کا تعلق جیش محمد سے نہیں بلکہ مقامی جہادی تنظیم حزب المجاہدین سے تھا۔خودکش حملہ آورکی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کا تعلق جیش محمد سے ہے اس کا نام کاربم دھماکے کے بعد سامنے آیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…